نان پاؤ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عموماً مغربی طرز کے تنور میں پکی ہوئی ایک قسم کی نرم اور خاصی دبییز خمیری روٹی، ڈبل روٹی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عموماً مغربی طرز کے تنور میں پکی ہوئی ایک قسم کی نرم اور خاصی دبییز خمیری روٹی، ڈبل روٹی۔